21 سالہ پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کے والد بیٹے کے میڈل نہ جیتنے پر غم زدہ تو ہیں لیکن انھوں نے امید کا دامن نہیں چھوڑا اور کہا کہ خدا کا شکر ہے اس نے ان کے بیٹے کو اس مقام تک پہنچایا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors