حکام نے خانہ بدوش قبائل کے پتھروں، گارے اور گھاس پھوس سے بنے کوٹھے گرا دیے ہیں، کشمیر اور جموں کے بیشتر خطوں میں جنگلات کی زمین پر کئی نسلوں سے رہنے والے یہ مکین حیران ہیں کہ حکومت اچانک آخر ایسا کیوں کر رہی ہے۔
کشمیر کے خانہ بدوش قبائل: آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد مسلمان قبائلی خاندانوں کے کوٹھے کیوں گرائے جا رہے ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق