برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایسے افغان صحافی جو برطانوی میڈیا کے لیے کام کرتے رہے ہیں اور انھیں طالبان کی جانب سے فوری خطرہ ہے، انھیں برطانیہ منتقل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔
افغانستان: طالبان کی جانب سے خطرے سے دوچار برطانوی میڈیا کے لیے کام کرنے والے افغان صحافیوں کو برطانیہ منتقل ہونے کی پیشکش کی جائے گی
Guideness
0
Comments
Post a Comment