اس محل نما رہائش کی تعمیر میں چار برس لگے جس کے دوران کوئی چار سو مزدور اس پر دن، رات کام کرتے تھے۔ 80 کی دہائی میں بننے والے اس محل کے لیے جدید ترین خودکار دروازے، سونے کے برتن، باتھ روم کا سامان اور فرنیچر وغیرہ بیرون ملک سے منگوایا گیا تھا۔
ایوب آفریدی قلعہ: حاجی ایوب خان آفریدی کا لنڈی کوتل میں وہ محل نما گھر جہاں سی آئی اے کے اعلیٰ عہدیدار بھی مہمان بنے
Guideness
0
Comments
Post a Comment