انڈیا کی شمالی ریاست اترپردیش میں گذشتہ ایک ہفتے میں پچاس افراد جن میں اکثریت بچوں کی ہے، ’پر اسرار بخار‘ کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ بچے جب سو کر اٹھتے ہیں تو وہ پسینے سے شرابور اور شدید بخار میں مبتلا ہوتے ہیں۔
انڈیا میں درجنوں بچوں کی ہلاکت کی وجہ بننے والا ’پراسرار بخار‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment