افغانستان کی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے ملک کے پرانے پرچم کے ساتھ شریک ہے جبکہ طالبان نے اپنی حکومت قائم ہونے کے بعد اپنا نیا پرچم دنیا کے سامنے پیش کیا تاہم بین الاقوامی سطح پر ابھی تک افغانستان کا وہی سہ رنگی پرچم نظر آ رہا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors