لاہور پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق کوئی بھی ایسا شخص جو کسی احتجاج کے دوران سڑک کو بلاک کرتا ہوا پایا گیا اس کے خلاف نہ صرف مقدمہ درج ہو گا بلکہ اس کے کریکٹر سرٹیفکیٹ پر اس کے نام کے ساتھ ’انتشار پسند‘ لکھا جائے گا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors