راجہ صاحب محمد علی جناح کو ہمیشہ ’انکل‘، فاطمہ جناح کو ’پھوپھی‘ اور دینا کو ’بہن‘ کہا کرتے تھے۔ محمد علی جناح بھی نے ہمیشہ راجہ صاحب کے جذبات کا احترام کیا اور ان سے اولاد کی طرح محبت کی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors