ڈاکٹر ایاز میر نے نورین محمود سے کہا کہ اگر آپ سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ سے علاج نہیں کروائیں گی تو آپ کے پاس جینے کے لیے فقط چار مہینے ہیں آپ سوچ لیں کہ آپ نے کیا کرنا ہے۔ یہ لمحات کینسر میں مبتلا 58 سالہ نورین محمود کے لیے فیصلہ کرنے اور پاکستان میں برین لمفوما ( سرطان کی ایک غیر معمولی قسم) کے علاج کے لیے سٹیم سیل ٹرانسپلانٹ کا ’پہلا تجربہ‘ کرنے کی تیاری کے تھے جس میں کیمو میں کیڑے مار دوا کا استعمال کیا جانا تھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors