برطانیہ میں وبا کے ابتدائی دنوں میں دیکھا گیا کہ جس وقت ملک نے اپنی سرحدیں بند نہیں کی تھیں تب ہی وائرس کے کئی ہزار کیسز سامنے آ چکے تھے جن میں سے زیادہ تر دیگر یورپی ممالک سے آئے تھے۔ تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ سفری پابندیوں کے بجائے باقاعدہ جانچ پڑتال اور قرنطینہ کی پالیسیاں وبا کے پھیلاؤ کو کم کر سکتی ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors