خطِ استوا کے نزدیک پائے جانے والے ممالک کا موسم سارا سال مرطوب اور گرم ہوتا ہے اور ایسے ممالک میں سے آج تک کوئی بھی سرمائی اولمکپس کھیلوں میں تمغہ حاصل نہیں کر سکا ہے۔ تو کیا وجہ ہے کہ گذشتہ کئی اولمکپس سے ایسے ممالک کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جو سرمائی کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلوں میں اپنے کھلاڑیوں کو نہ صرف بھیج رہے ہیں اور ساتھ ساتھ ان سے تمغے جیتنے کی امید بھی لگائے بیٹھے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors