رین ہارڈ ہائیڈرخ نازی جرمنی کے سب سے خوفناک آدمیوں میں سے ایک تھا، ایسا شخص جو کوئی غلط کام کرنے سے نہیں ہچکچاتا تھا۔ مورخ نوربرٹ کیمپے نے بی بی سی کو بتایا کہ ’یہ وہ شخص تھا جس کا ہر برے کام کے پیچھے مرکزی کردار تھا۔ اور ظاہر ہے، یہود دشمنی، نازی نظریے کا ایک مرکزی نقطہ تھا۔ ایک طویل عرصے تک وہ اس مسئلے کا حل تلاش کرنے والا واحد شخص بننا چاہتا تھا۔‘

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors