ملتان سلطانز کی حریف ٹیموں کا انتظار یہی سوچتے ہوئے طول پکڑتا جا رہا تھا کہ اس ٹیم کا اس ٹورنامنٹ میں خراب دن آخر کب آئے گا اور بالآخر قذافی سٹیڈیم میں موجود شائقین کو یہ منظر دیکھنے کو مل ہی گیا جب لاہور قلندرز نے 52 رنز سے یہ میچ جیت لیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors