تقریباً ایک دہائی پر محیط تناؤ کو ختم کرتے ہوئے ترکی کے صدر طیب اردوغان نے متحدہ عرب امارات پہنچے ہیں اور ماہرین کے مطابق اب وقت کے ساتھ یوں محسوس ہوتا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ صدر اردوغان نے فیصلہ کیا ہے کہ خطے میں ترکی کے مخالفین کے ساتھ تنازعات کو ختم کر کے ایک نیا راستہ کھولا جائے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors