یوکرین کی سرحد پر روس اپنی فوجوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ ذرائع ابلاغ پر جاری بیانیے کی جنگ کا رخ بھی اپنے حق میں موڑنے کی پوری کوشش میں ہے۔ بی بی سی نے روسی ایوان صدر کریملن کے حامی ذرائع ابلاغ کی طرف سے خبروں کو ہوا دینے کے لیے جو طریقہ کار اختیار کیا گیا ہے اس کی چند مثالوں پر نظر ڈالی ہے۔
روس یوکرین تنازع: روس ’انفارمیشن وارفیئر‘ میں سبقت حاصل کرنے کے لیے کیا حربے استعمال کر رہا ہے؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment