حال ہی میں جنوری میں ٹونگا میں آتش فشاں پھٹنے سے دو دن پہلے ایک کچھوے کو اچانک یوٹرن لیتے دیکھا گیا تھا۔ صدیوں سے دنیا بھر سے لوگ یہ کہتے آئے ہیں کہ جانور قدرتی آفات سے پہلے ہی خطرہ بھانپ لیتے ہیں۔ کیا یہ معلومات آنے والی تباہیوں سے خبردار کرنے کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے؟

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors