روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے مشرقی یوکرین میں باغیوں کے زیر انتظام علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مغربی طاقتوں کو خطرہ ہے کہ اس اقدام سے روسی افواج کا یوکرین کے مشرقی علاقوں میں داخل ہونا آسان ہوجائے گا۔
پوتن: روس کا مشرقی یوکرین میں علیحدگی پسند علاقوں کو بطور آزاد ریاستیں تسلیم کرنے کا فیصلہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment