لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو دنیا ایک ورلڈ کلاس بولر کے طور پر جانتی ہے لیکن پیر کی شب قذافی سٹیڈیم میں ان کا نیا روپ بھی دیکھنے کو ملا جب ان کی جارحانہ بیٹنگ نے لاہور قلندرز کو یقینی شکست سے بچاتے ہوئے میچ کو سُپر اوور میں لا کھڑا کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors