’ایک ایسے وقت میں جب پاکستان اور انڈیا کی افواج سرحدوں پر آنکھ میں آنکھ ڈالے کھڑی ہیں، پاکستان کے صدر جنرل محمد ضیا الحق 68 رکنی وفد کے ساتھ انڈیا پہنچ گئے۔ بظاہر ان کا یہ دورہ کرکٹ کا میچ دیکھنے کے لیے ہے تاہم انڈین حکام یہ خیال تسلیم کرنے پر آمادہ دکھائی نہیں دیتے کہ یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے سلسلے میں کسی پیشرفت کا باعث بن سکتا ہے۔‘
’کرکٹ ڈپلومیسی‘: وہ ’چھکا‘ جس نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ایک ممکنہ جنگ ٹال دی
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق