سندھ کے شہر لاڑکانہ میں کوثر نامی خاتون نے اپنے والد گاور خان کو جگر کا ایک ٹکڑا عطیہ دے کر پاکستان کی طبی تاریخ میں پہلی بار کسی ایڈز کے مریض کے کامیاب جگر ٹرانسپلانٹ کو ممکن بنایا۔
گمبٹ ہسپتال: سندھ کا ہسپتال جہاں ایسے ٹرانسپلانٹ ہوتے ہیں ’جن کے بارے میں پاکستان میں کبھی سوچا نہیں گیا تھا‘
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق