دن بھر اور پھر رات ڈھلنے تک راولپنڈی شہر کے مختلف علاقوں میں شدید ہوائی فائرنگ سنائی دیتی رہی، یہ نہ تو کسی پولیس مقابلے اور نہ ہی کسی شادی کے باعث تھی بلکہ شہر میں بسنت منائی جا رہی تھی۔
راولپنڈی میں بسنت: پابندی کے باوجود راولپنڈی میں پتنگ بازی کرنے والے اور پولیس آمنے سامنے، سینکڑوں گرفتاریاں
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق