راوی ریور فرنٹ منصوبے کے لیے دریائے راوی کے دونوں کناروں پر ایک لاکھ دو ہزار ایکڑ زمین درکار ہے جبکہ حکومت کے پاس فی الحال موجود زمین کا رقبہ فقط 30 ہزار ایکٹر ہے۔ ایسے میں سپریم کورٹ کا حالیہ فیصلہ اس منصوبے کو آگے بڑھانے میں کس حد تک کارآمد ثابت ہو گا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors