نیوزی لینڈ میں سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں سے گھوسٹ شارک کے بچے کو ڈھونڈ لیا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس دریافت سے گھوسٹ شارک کی نوجوانی کے مراحل کے بارے میں زیادہ معلومات حاصل ہو سکیں گی۔
گھوسٹ شارک: نیوزی لینڈ میں سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں سے نایاب گھوسٹ شارک کا بچہ ڈھونڈ لیا
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق