نیکولا ایلسن بتاتی ہیں کہ یہ سب اچانک ہی سامنے آیا۔ ان کی بیٹی کونی میں پہلے پہل ایسی علامات اس وقت ظاہر ہوئیں جب وہ پاؤ پاؤں چلنے لگی تھیں۔ وہ بے ہوش ہو جاتیں اور ان کا دھیان بہت آسانی سے بھٹک جاتا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors