سعودی عرب اور انڈیا ایک دوسرے کے نزدیک آ رہے ہیں حالانکہ سعودی عرب اور انڈیا کے تعلقات بنیادی طور پر تیل کے اردگرد مرکوز تھے لیکن سٹریٹجک امور کے ماہرین کا خیال ہے کہ گزشتہ چند سال میں یہ تعلقات اب تیل کے علاوہ سٹریٹجک تعاون پر آگئے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors