سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اتحاد کی ضرورت پر سوالات اٹھائے تھے۔ اس کے علاوہ فرانس کے صدر ایمنوئل میخواں نے بھی نیٹو ایک ’ذہنی طور پر مردہ‘ قرار دیا تھا لیکن صدر جو بائیڈن کا برسلز کا دورہ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ جارحانہ روس پر قابو پانے کے لیے نیٹو اتحاد کی افادیت موجود ہے۔
روس یوکرین تنازع: امریکی صدر جو بائیڈن کی یورپی رہنماؤں سے ملاقات، کیا نیٹو اتحاد کی افادیت اب بھی موجود ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق