نیوزی لینڈ میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جنھوں نے کبھی بھی اریتھوسہ پول کے بارے میں نہیں سنا۔ یہ صاف پانی کی ایک جھیل ہے جو کہ موواہو جزیرے میں واناکا نامی جھیل کے اوپر ہے۔ یہ نیوزی لینڈ کے جنوبی جزیرہ ہے جو کہ اوٹاگو خطے میں واقع ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors