صوبہ سندھ کے ضلع سکھر کے نواحی علاقے میں ایک 18 سالہ ہندو لڑکی پوجا کے قتل کے بعد سکھر میں احتجاجی مظاہرے کیے تاہم پولیس کی جانب سے ایک ملزم کی گرفتاری کے بعد ان مظاہروں کو ختم کر دیا گیا۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors