’جس مہارت سے حسنین شاہ پر فائر کیے گئے وہ پیشہ ور شوٹر کا ہی کام تھا۔ شوٹر نے اس مہارت سے فائر کیے کہ گاڑی کا سائڈ مرر بھی مکمل نہیں ٹوٹا اور ایک بھی فائر اِدھر اُدھر نہیں بلکہ تمام سیدھے سینے پر لگے جو فوری موت کی وجہ بنے۔‘
انڈر ورلڈ اور کرائے کے قاتل: لاہور میں جرم کی دنیا کیسے چلتی ہے؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق