ماہر ماحولیات اور ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ساتھ منسلک ٹینیکل ایڈوائزر معظم خان کے مطابق پاکستان دنیا کے ان دس ممالک میں شامل ہے جو انتہائی موسمی تبدیلیوں اور ماحولیات کا شکار ہوچکے ہیں اور مستقبل میں خطرے سے دوچار ہیں۔ ان نقصانات سے بچنے کا مناسب راستہ موسمی تبدیلیوں کے خلاف لڑنا، اپنے ماحول کو تحفظ دینا اور ایسی آفات کے نقصانات سے بچنے کے لیے قبل از وقت پیشن گوئی اور ایکشن لینا شامل ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors