پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے ملک میں جاری سیاسی بحران کے خاتمے کے لیے اُنھیں اپوزیشن کی طرف سے عدم اعتماد کا سامنا کرنے یا استعفیٰ دینے یا پھر قبل از وقت انتخابات کروانے کی آپشن دی ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors