پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں جمعرات کو فوجی قافلے پر حملے میں سات اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور جوابی کارروائی کے نتیجے میں چار شدت پسند مارے گئے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors