گلگت بلتستان کے سنٹرل ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ سرباز خان پہلے پاکستان ہیں جنھوں نے دنیا کی آٹھ ہزار میڑ بلندی کی دس کی دس چوٹیاں سر کر لی ہیں۔ انھوں نے یہ اعزاز حال ہی میں نیپال میں دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کینچن جونگا کو سر کر کے حاصل کیا ہے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors