پاکستان روس سے گندم خرید سکتا ہے تو تیل کیوں نہیں؟ اگر انڈیا روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان کیوں سستا تیل نہیں خرید سکتا؟ گزشتہ روز پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ایک انٹرویو نے ان سوالوں کے جواب دینے کی بجائے نئے سوالات اٹھا دیے۔
روس سے تیل کی خریداری: مفتاح اسماعیل کا سی این این کو انٹرویو جو نئے سوالوں کو جنم دے رہا ہے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق