موشے دایان چھ روزہ جنگ کے خاتمے کے بعد اگلے چھ سال تک اسرائیل میں بادشاہ کی طرح رہے۔ اسرائیل کے لوگوں نے انھیں اپنے سر آنکھوں پر بٹھا کر رکھا اور ہمیشہ یہ خیال کیا جاتا رہا کہ ایک دن وہ اسرائیل کے وزیراعظم بنیں گے۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors