سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اوراُس کے کامیاب ہونے تک، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اتنی شَدومَد سے فوج کو نیوٹرل رہنے اور پھر مداخلت کی اپیل نہیں کی تھی، جو وہ اس لانگ مارچ کے دوران کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Post a Comment

أحدث أقدم

Sponsors