بڑی سٹار کاسٹ اور بڑے بجٹ والی عامر خان کی فلم لال سنگھ چڈھا اور اکشے کمار کی رکشا بندھن باکس آفس پر کچھ زیادہ تاثر نہیں چھوڑ سکیں ہیں اور دونوں نے نسبتاً بہت کم کمائی کی ہے۔ کیا انھیں فلاپ فلمیں کہا جا سکتا ہے؟ پڑھیے فلموں کے نقاد کیا کہتے ہیں۔
لال سنگھ چڈھا: کیا عامر خان اور کرینہ کپور کی فلم فلاپ ہو گئی؟
Guideness
0
Comments
Post a Comment