بلبلِ پاکستان کا ٹائٹل حاصل کرنے والی معروف گلوکارہ نیّرہ نور وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors