پاکستان میں حالیہ بارشوں کے بعد قومی شاہراہ پر واقع دادو ضلع کا شہر خیرپور ناتھن شاہ مکمل طور پر زیرِ آب آ چکا ہے۔ اس شہر اور مضافات کی تقریباً ایک لاکھ آبادی متاثر ہوئی۔ اس وقت شہر کی کیا صورتحال ہے اور وہاں پھنسے ہوئے لوگ کیا کہتے ہیں، جانیے ہماری ویڈیو میں۔
سندھ میں سیلاب: خیر پور ناتھن شاہ شہر جو اب جھیل جیسا دِکھتا ہے
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق