انڈین نیوی نے سوویت یونین سے جو میزائل بوٹس خریدیں ان کا بنیادی مقصد انڈین بندرگاہوں کا دفاع تھا لیکن جب انڈین بحریہ کے اہلکار سوویت یونین میں ٹریننگ کر رہے تھے تو انڈین نیوی کے کیپٹن نیّر نے اپنی ٹیم سے پوچھا کہ کیا یہ میزائل بوٹس دفاع کے بجائے حملے میں استعمال ہو سکتی ہیں؟

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors