دفاع میں کمزوری اور ایک گول کے خسارے کا شکار مراکش نے ہمت نہیں ہاری اور اپنے کھیل کو تبدیل کرتے ہوئے جارحانہ انداز اپنانے کی کوشش کرتے رہے لیکن آج قسمت کی دیوی بھی فرانس پر مہربان تھی۔ مراکش کو دو صفر سے شکست دینے کے بعد اب فرانس کا مقابلہ اتوار کو ارجنٹینا سے ہو گا۔
تاریخ ساز مراکش کا خواب ادھورا رہ گیا، فرانس ایک بار پھر ورلڈ کپ فائنل میں
Guideness
0
Comments
Post a Comment