میانمار میں گزشتہ برس فوج کے اقتدار پر قبضے کے بعد فوجی حکمرانوں کے خلاف مسلح جہدو جہد کا آغاز ہو چکا ہے جس نے کئی گھروں کو منقسم کر دیا ہے۔ اگر بیٹے فوج میں ہیں تو ماں باپ مسلح جہدوجہد کرنے کے لیے جنگلوں میں جا چکے ہیں۔
’بیٹا اگر تم میرے سامنے آ گئے تو میں تمھیں مار ڈالوں گا‘ مزاحمت کار باپ کی فوجی بیٹے کو تنبیہ
Guideness
0
Comments
Post a Comment