نور محمد کا تعلق انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دور دراز گاؤں سے ہے لیکن ان کی گائیکی اور رباب کو لوگ انٹرنیٹ کی وجہ سے جانتے ہیں۔ حال ہی میں بالی وڈ کے کمپوزر سلیم سلیمان نے ان کے ساتھ گانا ریلیز کیا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors