سموسے بریانی پیزا جلیبی کی ان وڈیوز پر سوشل میڈیا صارفین کی بحث تو تھمنے کا نام نہیں لے رہی اور نہ ہی ڈاکٹر عفان ہر دوسرے دن کھانوں کی کیلوریز پر بات کرنے سے پیچھے ہٹے لیکن یہاں ضروری ہے کہ ہم ایک بار یہ جان لیں کہ کیلوریز دراصل ہوتی کیا ہیں اور کیا واقعی لوگوں کو چھوٹی چھوٹی خوشیاں دینے والے یہ کھانے ہر شخص کے لیے اتنے ہی نقصان دہ ہیں جتنا کہ ان ویڈیوز میں بتایا جا رہا ہے۔
سموسہ ’ایٹم بم‘ اور پیزا ’ڈرون اٹیک‘: کیا واقعی یہ غذائیں ہمارے لیے نقصاندہ ہیں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق