فیفا ورلڈ کپ اپنے تمام تر جوش اور نشیب و فراز کے ساتھ اتوار کو ارجنٹائن کی جیت پر اختتام پزیر ہوا اور جب ورلڈ کپ کی ٹرافی اٹھانے کی بات آئی تو کپتان لیونل میسی کو ایک نئے اوتار میں دیکھا گیا۔
میسی کو پہنائی جانے والی قطری عبا ’بشت‘ کیا ہے اور اس پر تنازع کیوں؟
Guideness
0
تعليقات
إرسال تعليق