’ہر میچ سے قبل لوگوں کو لگا کہ ہم ناک آؤٹ ہو جائیں گے۔ مگر ہم پھر بھی یہیں ہیں۔ کیوں نہ ہم ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ جائیں؟‘ مراکش کے کھلاڑیوں کا جشن منانے کا انداز ناصرف دنیا کو بھا رہا ہے بلکہ بڑے یورپی کلبز اب مراکشی فٹبال پلیئرز کی کارکردگی سے بھی متاثر نظر آ رہے ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post

Sponsors