اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتامر بن گویر نے منگل کے روز سخت سکیورٹی میں مسجد اقصٰی کا دورہ کیا۔ اتامر بن گویر نے چند روز قبل ہی وزیراعظم نیتن یاہو کی کابینہ میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا ہے۔
اسرائیلی وزیر کا دورہ مسجد اقصیٰ: مسلم ممالک کی تنقید، ’یہ علاقہ فلسطین اور اسلام کا ہی رہے گا‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment