دبئی نے پہلے ہی ماہ رمضان کے دوران دن کی اوقات میں الکوحل کی فروخت کی اجازت دے رکھی ہے، اس تازہ اقدام کو پڑوسی خلیجی ریاستوں کے مقابلے میں دبئی کو غیر ملکیوں کے لیے مزید پُرکشش بنانے کی کوشش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
’پارٹی کیپیٹل‘: دبئی نے شراب پر 30 فیصد ٹیکس اور الکوحل لائسنس فیس کا خاتمہ کر دیا
Guideness
0
Comments
Post a Comment