یہ پائپ کے اندر جمع پانی میں اُگتی ہیں۔ اس میں مٹی کی ضرورت بالکل نہیں ہوتی۔ مٹی میں زرخیزی کے لیے جو اجزا ہوتے ہیں وہ پانی میں ملا دیے جاتے ہیں جس سے مٹی کی ضرورت نہیں پڑتی۔
تین منزلہ مکان میں سبزیوں کی کاشتکاری سے لاکھوں کی آمدن: ’لوگ دور دور سے میرا گھر دیکھنے آتے ہیں‘
Guideness
0
Comments
Post a Comment