روس نے میزائل حملے میں اپنے 89 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کی جانب سے ممنوعہ فون کے استعمال کی وجہ سے دشمن کو اُن کے ہدف کا پتا لگانے کا موقع ملا۔ یہ روس، یوکرین جنگ کے آغاز کے بعد سے ہونے والے کسی ایک حملے میں فوجی ہلاکتوں کی سب سے بڑی تعداد ہے۔
ممنوعہ موبائل فون کا استعمال میزائل حملے میں 89 روسی فوجیوں کی ہلاکت کی وجہ بنا: روس
Guideness
0
Comments
Post a Comment